ملک میں دروازے توڑنا مزاج بن گیا،کیپٹن ر صفدر نے کیا ڈی جی آئی ایس آئی سے بڑا مطالبہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوئے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن ر صفدر کا کہنا تھا کہ کراچی کے حوالے سے کوئی بات نہیں کروں گا ،چیف آف آرمی سٹاف نے … ملک میں دروازے توڑنا مزاج بن گیا،کیپٹن ر صفدر نے کیا ڈی جی آئی ایس آئی سے بڑا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں