ملتان میں پی ڈی ایم رہنماؤں پر مقدمے، بلاول کے ترجمان برس پڑے

ملتان میں پی ڈی ایم رہنماؤں پر مقدمے، بلاول کے ترجمان برس پڑے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان بلاول بھٹو زرداری نے عبدالقادر اور قاسم گیلانی پر مقدمات درج کرنے کی مذمت کی ہے ترجمان بلاول بھٹو زرداری سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا تھا کہ ملتان جلسہ روکنے کیلئے قائدین پر … ملتان میں پی ڈی ایم رہنماؤں پر مقدمے، بلاول کے ترجمان برس پڑے پڑھنا جاری رکھیں