نئے بلدیاتی نظام کے تحت منتخب نمائندگان کو بااختیار بنایا گیا ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت مقامی حکومتوں کے نئے نظام سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اجلاس میں وزیرِ دفاع پرویز خٹک، گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان، وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان، ممبرقومی اسمبلی اسد عمر، صوبائی وزیرِ خزانہ کے پی تیمور سلیم جھگڑا، صوبائی … نئے بلدیاتی نظام کے تحت منتخب نمائندگان کو بااختیار بنایا گیا ہے، وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں