مقدمات زیر التوا نہیں کرنے چاہئے، سپریم کورٹ کے ریمارکس

سپریم کورٹ میں سیلزٹیکس سےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دوران سماعت جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں مقدمات زیرالتوا نہیں کرنےچاہییں،وکلا تیاری اورججز بھی فائلیں پڑھ کر آتے ہیں،متفرق درخواستوں میں کسی ایک کونسل کی التواکی درخواست آجاتی ہے، اپنے موکل عمردراز کو … مقدمات زیر التوا نہیں کرنے چاہئے، سپریم کورٹ کے ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں