حملے کا خدشہ: وزیر اعلیٰ سندھ نے مدد کےلیے وزیراعظم کوخط لکھ دیا

کراچی :حملے کا خدشہ: وزیر اعلیٰ سندھ نے مدد کےلیے وزیراعظم کوخط لکھ دیا ،اطلاعات کےمطابق حکومت سندھ نے رواں ماہ صوبے میں ٹڈی دل کے ممکنہ حملے کے پیش نظر وفاق سے مدد مانگتے ہوئے ہیلی کاپٹر کے اسپرے کی استدعا کی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے خصوصی طورپر خط … حملے کا خدشہ: وزیر اعلیٰ سندھ نے مدد کےلیے وزیراعظم کوخط لکھ دیا پڑھنا جاری رکھیں