مراد سعید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بند کرنے کی بھارتی درخواست ہوئی مسترد

کشمیریوں کے حق میں ٹویٹ کرنے پر بھارتی حکومت نے وفاقی وزیرمراد سعید کےخلاف ٹویٹرکو درخواست دے دی ٹوئٹرپرجاری مواد بھارتی قوانین کےخلاف ہے،ٹوئٹر انتظامیہ نے مرادسعید کو تنبیہ کی ،ٹویٹر انتظامیہ نے بتایا کہ بھارت کی جانب سے آپ کا اکاوَنٹ بلاک کرنے کی درخواست کی گئی ہے،وزیر مواصلات مرادسعیدنےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم … مراد سعید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بند کرنے کی بھارتی درخواست ہوئی مسترد پڑھنا جاری رکھیں