جب مراد سعید کھڑے ہوتے ہیں تو اپوزیشن والے بھاگ جاتے ہیں،وزیر خارجہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے خواجہ آصف کے ایوان میں اظہار خیال پر ردعمل میں کہا ہے کہ اگرمیں نہیں بولوں گا توکوئی نہیں بولے گا، وزیر خارجہ کے خطاب کے دوران ایوان میں اپوزیشن اراکین اپنی نشستوں پرکھڑے ہوئے جس پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا … جب مراد سعید کھڑے ہوتے ہیں تو اپوزیشن والے بھاگ جاتے ہیں،وزیر خارجہ پڑھنا جاری رکھیں