مسرت عالم بھٹ سید علی گیلانی کی جگہ آل پارٹیز حریت کانفرنس کے نئے سربراہ مقرر

مسرت عالم بھٹ کو سید علی شاہ گیلانی کی جگہ آل پارٹیز حریت کانفرنس کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے یہ فیصلہ آج سرینگر میں حریت کانفرنس کے خصوصی اجلاس میں کیا گیا اس سے قبل وہ سید علی گیلانی کے ساتھ حریت کانفرنس کے سیکرٹری کی حیثیت میں کام کر رہے تھے … مسرت عالم بھٹ سید علی گیلانی کی جگہ آل پارٹیز حریت کانفرنس کے نئے سربراہ مقرر پڑھنا جاری رکھیں