پرامن، خوشحال اور مساوات پر مبنی پاکستان چاہتے ہیں، بلاول

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے 145 ویں یوم پیدائش پر پیغام جاری کیا ہے پی پی پی چیئرمین بلاول زرداری نے پرامن و جمہوری جدوجہد کے ذریعے متحدہ ہندستان کے مسلمانوں کے لیئے الگ ملک بنانے والے لیڈر کو … پرامن، خوشحال اور مساوات پر مبنی پاکستان چاہتے ہیں، بلاول پڑھنا جاری رکھیں