وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کوفوری بحال کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کوفوری بحال کرنے کا حکم دے دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے فیصلہ سنادیا، گزشتہ ماہ بیس اگست کو عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا. اسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس اطہرمن اللہ نےفریقین … وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کوفوری بحال کرنے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں