مصطفی کمال کو نااہل قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کو نااہل قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال کو نااہل قرار دینے کی درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی،عدالت نے کہا کہ مصطفی کمال کے پاس کوئی عہدہ … مصطفی کمال کو نااہل قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ پڑھنا جاری رکھیں