مطیع اللہ جان کی بازیابی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاپتہ صحافی مطیع اللہ جان کی بازیابی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی درخواست مطیع اللہ جان کے بھائی شاہد اکبر عباسی کی جانب سے دائر کی گئی،درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ مطیع اللہ جان کو اسلام آباد کے سیکٹر جی 6 تھری … مطیع اللہ جان کی بازیابی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر پڑھنا جاری رکھیں