مطیع اللہ جان کے اغوا کی ویڈیو سامنے آ گئی،صحافیوں کا بازیابی کا مطالبہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معروف صحافی مطیع اللہ جان اسلام آباد سے لاپتہ ہوئے ہیں ، مطیع اللہ جان کی بازیابی کے لئے صحافیوں نے احتجاج کیا ہے ، دوسری جانب مطیع اللہ جان کو اغوا کرنے کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی، سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے سماجی … مطیع اللہ جان کے اغوا کی ویڈیو سامنے آ گئی،صحافیوں کا بازیابی کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں