مظاہروں‌ کو روکنے کے لئے امریکی صدر کا فوج تعینات کرنیکا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں سیاہ فام شہری کی پولیس کے ہاتھوں قتل کے بعد جاری مظاہرے روکنے کے لئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوج تعینات کرنے کا اعلان کر دیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائیٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہنگامے ختم کرنے کے لیے فوج … مظاہروں‌ کو روکنے کے لئے امریکی صدر کا فوج تعینات کرنیکا اعلان پڑھنا جاری رکھیں