این اے 249ضمنی انتخابات، سید مصطفیٰ کمال کو بڑی عوامی حمایت حاصل ہو گئی

این اے 249 ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پاک سرزمین پارٹی کی انتخابی سرگرمیاں زور وشور کے ساتھ جاری ہیں۔ اس سلسلے میں اور این اے 249سے پی ایس پی کے امیدوار مصطفی کمال نے کارنر میٹنگز اور علاقائی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کردیا جس میں عوام کی کثیر تعداد شرکت کررہی ہے، پاک سرزمین … این اے 249ضمنی انتخابات، سید مصطفیٰ کمال کو بڑی عوامی حمایت حاصل ہو گئی پڑھنا جاری رکھیں