این اے 249 ضمنی الیکشن ،پولنگ جاری،سیکورٹی سخت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے حلقہ این اے 249 میں پولنگ جاری ہے روزے اور گرمی کے باوجود کئی پولنگ سٹیشن پر رش دیکھنے میں آیا ہے، کرونا کی وجہ سے ایس او پیز کا خیال بھی رکھا جا رہا ہے ،پولنگ کے باعث حلقے میں عام تعطیل ہے جبکہ پولنگ … این اے 249 ضمنی الیکشن ،پولنگ جاری،سیکورٹی سخت پڑھنا جاری رکھیں