نااہلی کیس، فواد چودھری کو نوٹس جاری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کو عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں فواد چودھری کی نااہلی کیس کی سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے درخواست گزار … نااہلی کیس، فواد چودھری کو نوٹس جاری پڑھنا جاری رکھیں