نااہلی کی درخواست پر فیصل واوڈا نے ایسا جواب جمع کروایا کہ درخواست دہندہ پریشان ہو گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کی درخواستوں پرسماعت ہوئی فیصل واوڈا کے وکیل کی جانب سے جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیا گیا، فیصل واوڈا نے نااہلی درخواستوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا،وکیل فیصل واوڈا نے کہا … نااہلی کی درخواست پر فیصل واوڈا نے ایسا جواب جمع کروایا کہ درخواست دہندہ پریشان ہو گیا پڑھنا جاری رکھیں