نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس،سابق سیشن جج،سابق اراکین اسمبلی کیخلاف انکوائریز کی منظوری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین نیب، پراسیکیوٹر جنرل اکاؤنٹیبلٹی نیب،ڈی جی آپریشن نیب اوردیگر سینیر افسران شریک ہوئے،نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں 5 انکوائریوں کی منظوری بھی دی گئی، ، اجلاس کے … نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس،سابق سیشن جج،سابق اراکین اسمبلی کیخلاف انکوائریز کی منظوری پڑھنا جاری رکھیں