نیب چھاپے کے بعد اعجاز جاکھرانی مدد کے لئے کہاں پہنچے؟

نیب کے رات کے چھاپے کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما اعجاز جاکھرانی صبح کہاں پہنچ گئے؟ اہم خبر باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر جیل خانہ جات اعجاز جاکھرانی کی قبل از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،سندھ ہائی کورٹ نےاعجازجاکھرانی کی ضمانت میں 29 اکتوبر تک توسیع کردی. … نیب چھاپے کے بعد اعجاز جاکھرانی مدد کے لئے کہاں پہنچے؟ پڑھنا جاری رکھیں