احتساب عدالت میں ایسا کیا ہوا کہ نیب کو معافی مانگنی پڑ گئی

احتساب عدالت سکھرمیں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کیس کی سماعت مکمل،فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، نیب نے عدالت سے 15 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی تھی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ خورشید شاہ کے خاندان کے10بینک اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے ٹرانزیکشن ہوئی ،خورشید … احتساب عدالت میں ایسا کیا ہوا کہ نیب کو معافی مانگنی پڑ گئی پڑھنا جاری رکھیں