نیب کے نام پر لوٹ مار، چیئرمین نیب کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

جعلی ویب سائٹ پر عوام سے نیب میں ملازمتوں کے نام پر رقم بٹورنے کی اطلاعات پر چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال نے نوٹس لے لیا. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب نے ڈائریکٹر نیب کو ہدایات دیں کہ اس حوالہ سے ایف آئی اے کو ویب سائٹ سے متعلق آگاہ … نیب کے نام پر لوٹ مار، چیئرمین نیب کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا پڑھنا جاری رکھیں