نیب کا رویہ غیرذمہ دارانہ،سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، سپریم کورٹ

نیب ملزم کی ضمانت سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے استفسار کیا کہ آپ نے جنوری 2021 میں کیس فائل کیا اور کتنا وقت چاہیے؟ جسٹس منصورعلی شاہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے پاس ملزم کیخلاف کوئی مواد ہے تو دکھائیں، چیف جسٹس … نیب کا رویہ غیرذمہ دارانہ،سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، سپریم کورٹ پڑھنا جاری رکھیں