نیب کی مریم نواز کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا

احتساب عدالت میں مریم نواز کو پیش کر دیا گیا، عدالت نے مریم نواز کو روسٹرم پر بلا لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چوھدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کو آج عدالت میں پیش کیا گیا، دوران سماعت عدالت نے مریم نواز کو روسٹرم پر بلا لیا ،نیب پراسیکیوٹر نے مریم … نیب کی مریم نواز کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پڑھنا جاری رکھیں