نیب کو خورشید شاہ پر ترس آ گیا، بڑی سہولت دینے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو تو جیل میں اے سی نہ مل سکا البتہ خورشید شاہ پر نیب کو ترس آ گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب نے خورشید شاہ کو اے سی دینے کا فیصلہ کیا ہے، خورشی دشاہ کوعارضی طور پرسہولیات دینےکا فیصلہ کیا گیا ہے، نیب … نیب کو خورشید شاہ پر ترس آ گیا، بڑی سہولت دینے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں