نیب نے خورشید شاہ کے گھر کا دروازہ توڑ دیا، پیپلز پارٹی کا الزام

پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ خورشید شاہ کے گھر کا دروازہ توڑ کر انہیں گرفتار کیاگیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ خورشید شاہ کے گھر کا دروازہ توڑ دیا گیا، ناصر حسین … نیب نے خورشید شاہ کے گھر کا دروازہ توڑ دیا، پیپلز پارٹی کا الزام پڑھنا جاری رکھیں