نیب قوانین میں ترامیم حکومت کا اپوزیشن سے رابطہ کا فیصلہ

حکومت نے نیب قوانین میں ترامیم کے معاملہ پراپوزیشن سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نیب قوانین میں تجویزکردہ ترامیم کا مسودہ اپوزیشن کے سامنے رکھے گی ،نیب قوانین میں ترامیم پراپوزیشن کمیٹی سے بات چیت کرکےاعتماد میں لیا جائے گا .نیب قوانین میں ترامیم پرحکومتی … نیب قوانین میں ترامیم حکومت کا اپوزیشن سے رابطہ کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں