نیب شاہد خاقان عباسی کیخلاف ریفرنس کب دائر کرے گی؟ خبر آ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میڈیا رپورٹس میں نیب ذرائع کے حوالہ سے کہا گیا ہے کہ نیب نے شاہد خاقان عباسی کےخلاف اکتوبرکے آخری ہفتے تک ریفرنس دائرکرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزارت پٹرولیم کے2 اہم افسران … نیب شاہد خاقان عباسی کیخلاف ریفرنس کب دائر کرے گی؟ خبر آ گئی پڑھنا جاری رکھیں