نیب طلبی پر پی پی رہنما ضمانت کروانے عدالت پہنچ گئے

نیب طلبی پر پی پی رہنما ضمانت کروانے عدالت پہنچ گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی رہنما شرجیل میمن کو نیب راولپنڈی میں 6 جولائی کو دوبارہ طلب کر لیا گیا شرجیل میمن نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، شرجیل میمن نے عدالت میں … نیب طلبی پر پی پی رہنما ضمانت کروانے عدالت پہنچ گئے پڑھنا جاری رکھیں