نیب تحقیقات کے بعد خورشید شاہ کے لئے ایک اور مشکل

نیب تحقیقات کے بعد خورشید شاہ کو ایک اور مشکل کا سامنا درپیش ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خورشید شاہ کمیٹی کی جانب سے مستقل کیے گئے ملازمین کی تفصیلات طلب کی گئی ہے،تمام وزارتوں کو ملازمین سے متعلق فیصلوں کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،کابینہ سیکرٹریٹ کی جانب … نیب تحقیقات کے بعد خورشید شاہ کے لئے ایک اور مشکل پڑھنا جاری رکھیں