نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شہزاد وسیم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ نیب پر آج تنقید کی جا رہی ہے ،چیئرمین ہم نے لگایا، نیب ایک آزاد اور خود مختار ادارہ ہے ، نیب کسی … نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی پڑھنا جاری رکھیں