نیب کو ختم کریں ورنہ یہ ملک کو ختم کردے گا،شاہد خاقان عباسی کی ایک بار پھر دہائی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں ایل این جی کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی سابق وزیراعظم ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی عدالت میں پیش ہوئے، احتساب عدالت کے جج نہ ہونے کی وجہ سے سماعت ملتوی کر دی گئی، اس موقع پر شاہد خاقان عباسی … نیب کو ختم کریں ورنہ یہ ملک کو ختم کردے گا،شاہد خاقان عباسی کی ایک بار پھر دہائی پڑھنا جاری رکھیں