نیب طلبی کی خبر کیوں چلائی؟ مولانا کا میڈیا کی آزادی کا دعویٰ پھر بھی میڈیا کو نوٹس بھجوا دیئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میڈیا کی آزادی کا واویلا کرنے والے اپنے بارے میں خبر چلنے پر غصہ میں آ گئے، نیب نوٹس کی خبر کیوں چلائی؟ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا اداروں کو نوٹسز بھجوا دیئے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے اثاثوں سے متعلق خبروں کا معاملہ … نیب طلبی کی خبر کیوں چلائی؟ مولانا کا میڈیا کی آزادی کا دعویٰ پھر بھی میڈیا کو نوٹس بھجوا دیئے پڑھنا جاری رکھیں