نجم سیٹھی کیخلاف وزیراعظم عدالت پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان نے نجم سیٹھی کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کر دیا۔ دعوی سیشن جج کی عدالت میں معروف قانون دان بابر اعوان نے دائر کیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اینکر نجم سیٹھی کے خلاف عدالت میں دعوی دائر کر دیا ۔وزیراعظم نے قانونی ماہر … نجم سیٹھی کیخلاف وزیراعظم عدالت پہنچ گئے پڑھنا جاری رکھیں