ناجائز منافع خور فساد فی الارض کے ذمہ دار بھی اور سماج کے دشمن بھی!!! تحریر: غنی محمود قصوری

اس وقت دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کووڈ 19 یعنی کرونا وائرس کا خوب زور ہے جس سے بچاؤ کے لئے گورنمنٹ نے ملک بھر میں جزوی لاک ڈاؤن کر رکھا ہے جس کی بدولت لوگوں کے کافی زیادہ کاروبار بند ہیں مگر جن کے چل رہے ہیں وہ بھی ٹائمنگ کم ہونے … ناجائز منافع خور فساد فی الارض کے ذمہ دار بھی اور سماج کے دشمن بھی!!! تحریر: غنی محمود قصوری پڑھنا جاری رکھیں