قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی امور خارجہ کا اجلاس، شاہ محمود قریشی نے کشمیر پر بریفنگ دی

چیئرمین محمداحسان اللہ کی زیرصدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی امورخارجہ کا اجلاس ہوا ہے جس میں‌ وزیرخارجہ نے کمیٹی کو5 اگست کومقبوضہ کشمیرمیں اٹھائےگئے یکطرفہ اقدامات پر بریفنگ دی، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اجلاس میں ممبران قائمہ کمیٹی امورخارجہ اوروزار ت خارجہ کے سینیرحکام بھی شریک ہوئے، اس موقع پر وزیر خارجہ … قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی امور خارجہ کا اجلاس، شاہ محمود قریشی نے کشمیر پر بریفنگ دی پڑھنا جاری رکھیں