نواز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس میں نیب کی طرف سے جمع کرائی گئی سابق وزیراعظم نوازشریف کی جائیداد کی تفصیلات سامنے آگئیں ۔نیب کے تفتیشی افسر محمد راحیل اعظم نے احتساب عدالت میں رپورٹ جمع کرائی ،احتساب عدالت نے نیب رپورٹ پیش ہونے کے بعد نواز شریف کے اثاثے ضبط … نواز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں پڑھنا جاری رکھیں