نواز شریف کی اپیل سماعت کے لئے مقرر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف،مریم نواز،کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی اپیلیں 25 مئی کو سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرارآفس نے کازلسٹ جاری کر دی ہے.العزیزریفرنس،ایون فیلڈ ریفرنس،فلیگ شپ ریفرنس میں اپیلوں پرسماعت ہوگی .اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق اور جسٹس محسن اختر اپیلوں … نواز شریف کی اپیل سماعت کے لئے مقرر پڑھنا جاری رکھیں