نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت جمع، کون کونسی بیماریاں؟ تشویشناک خبر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ جمع کروائی گئی ہے میڈیکل رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرز نے نواز شریف کو سفر کرنے سے روک رکھا ہے،وکیل امجد پرویز نے 3 صفحات پر مشتمل رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کروا دی ،میڈیکل رپورٹ کے مطابق … نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت جمع، کون کونسی بیماریاں؟ تشویشناک خبر پڑھنا جاری رکھیں