نوازشریف کے اثاثوں کی تحقیقات کا اختیارکس کو؟ عدالت میں دلائل جاری

چیئرمین نیب نے 4 اکتوبر کو نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں نیب کے پراسیکیوٹر نے کہا کہ نواز شریف کو گرفتاری کی وجوہات تحریری طورپرفراہم کر دی گئی ہیں ،شریف خاندان نے 1992 سے 2016تک چودھری شوگر ملز میں سرمایہ کاری کی، … نوازشریف کے اثاثوں کی تحقیقات کا اختیارکس کو؟ عدالت میں دلائل جاری پڑھنا جاری رکھیں