نواز شریف کا بھی اب ہو گا جسمانی ریمانڈ

احتساب عدالت نے نواز شریف کا کتنے روز کا جسمانی ریمانڈ دیا، اہم خبر باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت نے نیب کی نواز شریف کی 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کر دی ،عدالت نے نواز شریف کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دیا، انہیں آج صبح نیب نے کوٹ لکھپت … نواز شریف کا بھی اب ہو گا جسمانی ریمانڈ پڑھنا جاری رکھیں