نواز شریف عدالت پہنچے، کارکنان نے کونسا نعرہ لگا دیا؟

سابق وزیراعظم نوازشریف کوسخت سیکیورٹی حصار میں عدالت پہنچایا گیا ،احتساب عدالت لاہور میں پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف کو احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال، مریم اورنگزیب، کیپٹن رصفدر سمیت کارکنان کی بڑی … نواز شریف عدالت پہنچے، کارکنان نے کونسا نعرہ لگا دیا؟ پڑھنا جاری رکھیں