نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل پر عدالت نے نیب کو کیا کہا؟

اسلام آبادہائیکورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل پر سماعت ہوئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے نواز شریف کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کردیا.اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب سے جواب طلب کرلیا.العزیزیہ ریفرنس میں مرکزی اپیل 2 ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی گئی اسلام آباد ہائیکورٹ کے … نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل پر عدالت نے نیب کو کیا کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں