نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے کہاں منتقل کیا جا سکتا ہے ؟ اہم خبر

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو جیل سے پی آئی سی لاہورمنتقل کیا جا سکتا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت نا ساز ہونے کی وجہ سےکارڈیالوجی منتقل کیا جاسکتا ہے ،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے چیف سیکریٹری کو 26 اگست کو خط بھی لکھا تھا،جس میں … نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے کہاں منتقل کیا جا سکتا ہے ؟ اہم خبر پڑھنا جاری رکھیں