نواز شریف کی لیگل ٹیم بھی کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئی

سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کیلئے شریف خاندان کی سینئر لیگل ٹیم بھی کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لیگل ٹیم میں خواجہ حارث ایڈووکیٹ اور اعظم نذیر تارڑ شامل ہیں ،شہباز شریف کی موجودگی میں سابق وزیراعظم کے کیس بارے خصوصی بات چیت ہوگی ،لیگل ٹیم کی … نواز شریف کی لیگل ٹیم بھی کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئی پڑھنا جاری رکھیں