نواز شریف کو رہا کرنے کی درخواست مسترد

لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف سمیت تمام ملزموں کو رہا کرنے کی درخواست مسترد کر دی گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس قاسم خان نے معروف قانون دان اے کے ڈوگر کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار نے اپنی درخواست میں کہا کہ نیب کا قانون 1999 کے بعد … نواز شریف کو رہا کرنے کی درخواست مسترد پڑھنا جاری رکھیں