ممکنہ ڈیل یا حکومت کے خلاف تحریک؟ نواز شریف سے ملنے شہباز شریف جیل پہنچ گئے

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اچانک کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے، نواز شریف سے ملاقات جاری ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف اپنے بڑے بھائی سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملنے کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے، نواز شریف سے جیل میں ملاقات کا دن جمعرات کا مقرر ہے، … ممکنہ ڈیل یا حکومت کے خلاف تحریک؟ نواز شریف سے ملنے شہباز شریف جیل پہنچ گئے پڑھنا جاری رکھیں