نواز شریف کی ڈیل سے متعلق وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کیا کہا؟ خبر آ گئی

وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نےمسئلہ کشمیرجس طرح اٹھایاایسےپہلےکبھی نہیں اٹھایاگیا، باغی ٹی وی کی رپورٹ‌ کے مطابق وزیر داخلہ نے سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ 1964کےبعدپہلی باراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیراجاگرہوا، کشمیرکاسوداکرنےکی باتیں بالکل غلط ہیں، جولوگ سودا کرسکتےتھےاللہ نےانہیں جیل بھیج دیا، نواز شریف … نواز شریف کی ڈیل سے متعلق وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کیا کہا؟ خبر آ گئی پڑھنا جاری رکھیں