میاں محمد نوازشریف کی صحت بدستور تشویشناک، فالج کا بھی شدید خدشہ

لاہور:میاں نواز شریف کی جان تو اتنا خطرہ نہیں‌جتنا خطرہ ظاہر کیا جارہا ہے، اطلاعات کےمطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی صحت بدستور تشویشناک، فالج کا بھی شدید خدشہ، نوازشریف کی” کیروٹڈ آرٹریز "میں تنگی، دماغ کو خونسپلائی دینے والی شریانوں میں 85 فیصد تنگی کا انکشاف ہوا ہے، معالجین کے مطابق پلیٹ لیٹس مستحکم کرنے … میاں محمد نوازشریف کی صحت بدستور تشویشناک، فالج کا بھی شدید خدشہ پڑھنا جاری رکھیں