نوازشریف و زرداری کو چھوڑنے کا اعلان، پاکستانی سیاست میں ہلچل مچ گئی

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ نوازشریف،آصف زرداری لوٹامال واپس کردیں،میں ضمانت دیتا ہوں انکو چھوڑدینگے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور آصف زرداری توبہ نہیں کرتے،ایم کیو ایم کے … نوازشریف و زرداری کو چھوڑنے کا اعلان، پاکستانی سیاست میں ہلچل مچ گئی پڑھنا جاری رکھیں